Thirpal News Chakwal
Thirpal: Women Committed Suicide, Jumped in Well – Sada Chakwal News

چکوال:تھرپال کے قریب واقع لعل کالونی کی رہائشی پچاس سالہ خاتون نے کنویں میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق چوآ روڈ پرواقع لعل کالونی کی رہائشی (ن.ب) نامی خاتون نے گھر کے قریب کھیتوں میں موجود اندھے کنویں میں چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگا لیا لواحقین کےمطابق متوفیہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئےڈی ای او ڈاکٹر عتیق احمد خان کی سربراہی میں ایک گھنٹےبعد نعش کو کنویں سے نکال لیا

Dhudial News Chakwal - Thirpal Incident

Thirpal Incident - Dhudial News Chakwal

Thirpal: Women Commited Suicide - Dhudial News

Thirpal News: Women Commited Suicide, Jumped in Well Dhudial News

Thirpal: Women Committed Suicide Jumped in Well - Dhudial Point

Leave comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *.