Annual Parents Day Will be Celebrated in Govt School Padshahaan Chakwal
پدشاہان: گورنمنٹ ہائرسکنڈری اسکول پدشاہان میں سالانہ یومِ والدین 21جنوری کو منعقد کیا جائے گا۔
پدشاہان: گورنمنٹ ہائرسکنڈری اسکول پدشاہان میں سالانہ یومِ والدین
21جنوری کو منعقد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائرسکنڈری اسکول پدشاہان میں سالانہ یومِ والدین مورخہ 21جنوری بروز ہفتہ منعقد کی جائے گی، اس تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دقاعی پیداوارسینیٹر لفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم صاحب ہونگے۔ اسکول کی جانب سے مذکورہ تقریب کے انعقاد کے سلسلے میں معزز مہمانوں کو دعوت نامے ارسال کردیئے ہیں۔

Leave comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *.