نمائش برائےآگہیِ آلودگی آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں منعقدہوئی

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں آج بی۔ایس انگلش(پانچویں سیمسٹر) کے طلبہ کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کے موضوع پر نمائش منعقد کی گئی، جس میں طلبہ نے مختلف اقسام کی آلودگی جو کہ ہمارے ماحول میں اس وقت عام ہیں پرمختلف رنگا رنگ ماڈلز کی مدد سے روشنی ڈالی، طلبہ نے ماحولیاتی آلودگی کے حوالےسے مختلف ماڈلز پیش کیئے۔ اس تقریب میں کالج کے دیگر طلباء اور طالبات کے علاوہ
صدا حُسین صاحب و دیگراساتذہ کرام نے بھی شرکت کی۔
صدا حُسین صاحب و دیگراساتذہ کرام نے بھی شرکت کی۔
A Exhibition on Awareness of pollution held at Government Post Graduate College Chakwal by the Students of BS English (5th Semester). Students arranged this informative exhibition for spreading awareness about the different type of environmental pollution that occurs in our surroundings. Other students of College and the teaching staff paid visit to the exhibition and got valuable information on the topic.








