Mela Karah - Dandaan Da Karah Chakwal
میلہ کراہ چکوال – فائل فوٹو
جی جناب! چکوال کا مشہورومعروف ثقافتی میلہ“دانداں دا کراہ“ آ رہا ہے پھر سے چکوال کی رونقیں بڑھانے، اطلاعات کے مطابق “کراہ“ کا یہ میلہ مورخہ 22جنوری کو ڈھوک بُڈھا میں منعقد ہوگا، جس کے انتظامات چوہدری اورنگزیب، چوہدری محمد خان و دیگر نے مُکمل کر لیئے ہیں، اس میلے میں چکوال کی نامور اور مشہور داندوں کی جوڑیاں لائی جائیں گی، خبر یہ ہے کہ کھنوال سے چوہدری سیفل کا بیل بھی میلے میں لایا جائے گا، ڈھوک بڈھا میں کراہ کا یہ میلہ پہلی بار منعقد کیا جا رہا ہے، شائقین منظر ہیں اس ثقافتی میلے کا مزہ لوٹنے کو۔
Daandan-Da-Karah-Chakwal
میلہ کراہ چکوال – فائل فوٹو

Leave comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *.