حاجی غلام حُسین گوندل کےبیٹےکی دعوتِ ولیمہ بنی سیاسی اجتماع
حاجی غلام حسن گوندل جَٹ کےصاحبزادے، صوبیدارچوہدری منظورحسین بھال کےبھتیجے، اورچوہدری مدثرعباس (جرمنی )کےبھائی چوہدری فخرعباس کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی۔
تفصیلات کے مطابق آج حاجی غلام حسن گوندل جَٹ کےصاحبزادےفخرعباس کی دعوتِ ولیمہ میں سابق ضلع ناظم وسینئرراہنماپاکستان مسلم لیگ(ن)سردارغلام عباس، سابق تحصیل ناظم چکوال سردارآفتاب اکبر، سابق ایم پی اےچوہدری اعجازحسین فرحت، وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال، ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ (ن)چوہدری لیاقت علی خان کےصاحبزادے چوہدری شہریارخان، بریگیڈئیرنصیر، بریگیڈئیر(ر)ذبیر، بریگیڈئیر محمدقدیر، ٹھیکیدارسجادحسین سانگ خورد، چوہدری محمدافضل سانگ کلاں، سینئرراہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری علی ناصربھٹی، چوہدری محمدعلی خان،چیئرمین چوہدری سرفرازخان پدشاہان، چوہدری نثارعباس سرال، چوہدری شیرازہڈالہ، چوہدری امتیازحسین کرسال، چوہدری محمدطارق فم کسر، کسان کونسلر چوہدری سلیم رضا، چوہدری نمبردارگلزارحسین، چوہدری سبط الحسن گوندل، غلام حُر، ،افتخارحسین، میاں الیکٹرونکس کےروحِ رواں میاں افتخارڈھاب، بابوعبدالرشید، چوہدری ساجدحسین گوندل، سیدریاض حسین، سید ضامن عباس شاہ، اورسید اظہرعباس شاہ کے علاوہ چکوال شہرکی مشہورومعروف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
حاجی غلام حسن گوندل جَٹ کےصاحبزادے، صوبیدارچوہدری منظورحسین بھال کےبھتیجے، اورچوہدری مدثرعباس (جرمنی )کےبھائی چوہدری فخرعباس کی دعوت ولیمہ

Leave comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *.