Father In-Law of Ch Mushtaq Ahmed of Dhudial
چوہدری مشتاق احمد کے سُسرچوہدری مرزا محمد بشیر مرحوم
چکوال: چوہدری مشتاق احمد(سیکرٹری یونین کونسل ڈھڈیال) کے سُسر، سانگ خورد کی مشہور و معروف شخصیت چوہدری مرزا محمد بشیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی  نمازِجنازہ سوموار کو سانگ خورد کےامام بارگاہ میں ادا کی گئی۔ مرحوم کی نمازِجنارہ میں کثیر تعداد میں چکوال کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحوم کو سانگ خورد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Leave comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *.