Car Accedent Near Rakhi Morr Talagang-Mianwali Road Chakwal
Car Accedent Near Rakhi Morr Talagang-Mianwali Road Chakwal, 2 Died

تلہ گنگ (رپورٹر)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر رکھی موڑ کے قریب خوفناک خونی کار حادثہ .تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے راولپنڈی جانے والی فیملی کی کارتیز رفتاری کے دوران ٹائر پھٹ جانے کے باعث درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سوارایک بچی اور ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگئے۔حادثہ تیز رفتار کار کا ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے پیش آیا۔

Leave comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *.