شدید بارش کے باعث نڑالی ڈیم پانی سے بھر گیا۔نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے ڈیم کا بند ٹوٹنے کا خدشہ۔ ہاپھی اور دیگر دیہات میں اعلانات کے زریعے لوگوں کومحتاط رہنے کی ہدایت۔ ذمہ دار حکام ڈیم کا فوری معائنہ کریں تاکہ کسی بڑے نقصان سے بچا جاسکے۔اہلیان علاقہ کا مطالبہ۔

Leave comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *.