Category Archives: Dhudial News

نمائش برائےآگہیِ آلودگی آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں منعقدہوئی

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں آج بی۔ایس انگلش(پانچویں سیمسٹر) کے طلبہ کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کے موضوع پر نمائش منعقد کی گئی، جس میں طلبہ نے مختلف اقسام کی آلودگی جو کہ ہمارے ماحول میں اس وقت عام ہیں پرمختلف رنگا رنگ ماڈلز کی مدد سے روشنی ڈالی، طلبہ نے ماحولیاتی آلودگی کے حوالےسے مختلف ماڈلز پیش کیئے۔ اس تقریب میں کالج کے دیگر طلباء اور طالبات کے علاوہ
صدا حُسین صاحب و دیگراساتذہ کرام نے بھی شرکت کی۔

Continue reading “نمائش برائےآگہیِ آلودگی آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں منعقدہوئی” »

پی۔ٹی-آئی چکوال نےڈسٹرکٹ ایگزیکٹوکونسل ممبران کی لسٹ جاری کردی

پاکستان تحریک انصاف چکوال نےڈسٹرکٹ ایگزیکٹوکونسل چکوال کےممبران کانوٹیفکیشن جاری کردیا، دستیاب تفصیلات کےمطابق نائب صدرشمالی پنجاب راجہ یاسرسرفرازخان نےچیئرمین ڈسٹرکٹ ایگزیکٹوکونسل چکوال ملک شاہداقبال کی مشاورت سے35رکنی ڈسٹرکٹ ایگزیکٹوکونسل کےممبران کانوٹیفکیشن جاری کیا، ایگزیکٹوکونسل ممبران میں ملک اخترشہباز، چوہدری محسن حسن خان، ملک احسان محفوظ، راجہ طارق افضل، پیروقارحسین کرولی، میجر(ر)خالدجنجوعہ، حیدرعباس، غفران عمرکہوٹ، ملک ارشدمحمود، شیخ وقارعلی خان گڈھوک، ملک فداحسین، چوہدری محموداقبال، چوہدری طلعت محمودایڈووکیٹ، چوہدری محمداختر ،راجہ اطہرظہورجنجوعہ، چوہدری احسن زاہد، چوہدری ذکاءاللہ خان، راجہ عثمان ہارون، راجہ کامران ایڈووکیٹ، ملک طاہر، ملک حاکم خان، شیخ شاہدہارون، کرنل ظہورالحق، چوہدری تیمورعلی خان ایڈووکیٹ، قاضی محسن، بابوافتخار، سیدمظہرشاہ، راجہ خضراقبال، ملک اسلم لیٹی، حکیم نثاراحمد، یارمحمد، یاسرملک، قاضی مختار، چوہدری محسن علی نوروال اورچوہدری فیصل شبیرشامل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل چکوال کے ممبران چیئرمین ملک شاہداقبال ایڈووکیٹ کی سربراہی میں اپنی خدمات سرانجام دینگے۔